شاعرِ مزدور سے وابستہ کچھ یادیں

حسین ثاقب جب دروازے پر پہنچا تو احساس ہوا کہ “دانش کدہ” کی تلاش کوئی اتنا مشکل کام نہیں تھا۔ انارکلی بازار میں لوہاری دروازے کی طرف جاتے ہوئے ایبک روڈ سے ذرا سا آگے جا کر دائیں ہاتھ کی عمارت پر تختی لگی دیکھی تو دروازے پر دستک دی۔ جواب میں دروازہ نہ کھلا۔ … More شاعرِ مزدور سے وابستہ کچھ یادیں

Will Pakistani leader learn from Malaysia’s Chinese experience?

Both countries have a sovereign right to review economic alliances and their terms in the best interest of their own people, and not the ruling families. HUSSAIN SAQIB Acknowledging its economic development under its revered leader, Pakistani prime minister Imran Khan has vowed to learn from Malaysia. He has been a long-time admirer of the … More Will Pakistani leader learn from Malaysia’s Chinese experience?

ہدیۂ نعت

حسین ثاقب حیات ساری یقین و گماں کی الجھن ہے نہ ہو یقین تو کس کام کا یہ جیون ہے مگر یقین کی منزل ہے دھند میں رُوپوش گمان و وہم کی دنیا جہاں میں روشن ہے فریب خوردہ ہے یہ دہر کہ نہیں معلوم. سراب زارِ گماں ہے کہ دشتِ ایمن ہے فریب ہے … More ہدیۂ نعت

آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-2

(دوسری قسط) حسین ثاقب تاریک رات میں جب ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا، بغیر کسی روشنی کے قدم بڑھانا اور ہدف کو پہچان کر حملہ آور ہونا اس لفٹین کا مشن تھا۔ میں سوچ ریا تھا کہ لاہور، کراچی یا راولپنڈی میں اس کے ہم عمر اس تاریک اور خنک رات میں … More آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-2

Senate: An assembly of saints and sages or small-time crooks?

Originally posted on The Passive Voices:
Hussain Saqib Members of the Upper House should be “pick-of-the-society”; only those allowed becoming senators who are political equivalent of Saints and Sages. Bicameral parliament, consisting of an Upper House or Senate and the National Assembly, is the product of parliamentary system of the democratic dispensation. In this system,…

وزارتٍ حج کی یادیں ۲

حسین ثاقب راجہ ظفر الحق نے جب وزیر مذہبی امور کا قلمدان سنبھالا تو 1997 کا حج آپریشن مکمل ہو چکا تھا۔ یہ آپریشن کسی وزیر کی زیر نگرانی نہیں تھا۔ ان سے پہلے فرید اللہ خان نگران کابینہ کے وزیر تھے جو الیکشن کے بعد تحلیل ہو چکی تھی۔ البتہ جس حج پالیسی کے … More وزارتٍ حج کی یادیں ۲

وزارت حج کی یادیں

حسین ثاقب برادرم فروغ آفتاب زیدی نے آج ہی اپنے بچپن کی ایک تصویر فیس بک پر لگائی اور ساتھ یہ بھی لکھا کہ اس تصویر میں نظر آنے والے ان کے بہن بھائی اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں۔ ان کی یہ سطر پڑھ کر دل دہل گیا۔ اللہ فروغ بھائی کو عمر خضر … More وزارت حج کی یادیں

کوکلا چھپاکی جمہوریت

حسین ثاقب ہمارے ملک کی جمہوری سیاست بھی عجیب کھیل ہے، بالکل کوکلا چھپاکی کی طرح۔ اس میں بھی ہر کھیلنے والا صرف اسی کا حکم مانتا ہے جس کے ہاتھ میں کپڑے کا کوڑا ہو۔ اس کوڑے کے خوف سے سب کھیلنے والے سر جھکا کر دائرے میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی کسی … More کوکلا چھپاکی جمہوریت

محبت اور عشق

حسین ثاقب یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ٹیلی مواصلات کے شعبے میں کام کرتا تھا۔ یہاں کام کرنے والوں کی زندگی مالی طور پر دوسروں کے مقابلے میں آسودہ تر تھی۔ چونکہ ایک فوجی ڈکٹیٹر کی پالیسیوں کے طفیل دمشق سے قحط سالی رخصت ہو چکی تھی اس لئے احباب مکمل سکون … More محبت اور عشق