روزہ خور اور ضیائی قوانین

ضیاء دور سے قبل عبادات کو قربِ الہی کا وسیلہ اور اپنے نفس کی تربیت کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا۔ عابد بغیر کسی نمود و نمائش کے اپنی اپنی عبادت میں مگن رہتے. ان دنوں لوگ تقوے کی علامات یعنی ریش مبارک اور نیکر نما شلواروں کے ملبوس کی نمائش سے ہچکچاتے مبادا لوگ انہیں … More روزہ خور اور ضیائی قوانین